تازہ ترینخبریںپاکستان

ممکنہ خاتون خودکش بمبار کے حوالے سے ASF کا الرٹ جاری

ایئرپورٹ سکیورٹی فورس (اے ایس ایف) نے ممکنہ خاتون خودکش بمبار کے حوالے سے تمام ایئرپورٹ پر الرٹ جاری کردیا ہے اور خاتون کی دو تصاویر بھی جاری کردی ہیں۔

ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن شاہ میر حسین نے تمام متعلقہ افسران کو مراسلے میں تحریر کیا ہے کہ 28/29 مئی کی رات کو یہ انکشاف ہوا ہے کہ زالیا دختر محمد حیات زوجہ شعیب جس کی عمر 22برس ہے اور وہ ضلع کیچ کی رہائشی ہے۔

مذکورہ خاتون کراچی یونیورسٹی کے بم دھماکے میں ملوث شاری بلوچ سے متاثر ہے۔ اس کا تعلق بھی ایک کالعدم تنظیم سے ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button