تازہ ترینجرم کہانیخبریں

ایمان مزاری کی ضمانت 1 ہزار کے مچلکوں پر منظور

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابقہ وفاقی وزیر شیریں مزاری کی صاحبزادی ایڈووکیٹ ایمان مزاری کی درخواست ضمانت پر سماعت کی۔

عدالت عالیہ نے ایمان مزاری کی 9 جون تک کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 1 ہزار روپے کے مچلکوں پر ایمان مزاری کی ضمانت منظور کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button