تازہ ترینتحریکخبریں

عمران خان کی لانگ مارچ کے دوران جاں بحق کارکن کے گھر آمد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان  لانگ مارچ کے دوران جاں بحق کارکن کے گھر تعزیت کے لیئےپہنچے۔

اس موقع پر عمران خان کا کہنا تھا کہ سید احمد جان آزادی مارچ کا شہید ہے، اس کی  قربانی کو بھولنے نہیں دیا جائے گا۔

اس دوران عمران خان نے کہا کہ پارٹی سید احمد شہید کے اہل خانہ کو تنہا نہیں چھوڑے گی، سید احمد جان جیسے کارکنوں کی قربانی سے حقیقی آزادی حاصل ہوتی ہے

عمران خان نے کہا ہے کہ سید احمد جان کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی

عمران خان کا کہنا تھا کہ سید احمد شہید کے بچوں کا ہر ممکن خیال رکھا جائے گا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button