تازہ ترینخبریںپاکستان

پی سی ہوٹل کراچی کی چھت گرگئی،ایک جان بحق:تین زخمی

:پی سی ہوٹل کراچی کی چھت گرگئی، لوگ ملبے تلے آگئے،اطلاعات کےمطابق کراچی کے پی سی ہوٹل کی چھت گرنےسے ایک شخص جانبحق جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں جن کو فوری طبی امداد کےلیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے

ابھی تک چھت کے ملبے تلے اور بھی لوگ دبے ہوئے ہیں، جن کو نکالا جارہا ہے

یہ بھی اطلاعات ہیں کہ پی سی ہوٹل کی چھت کے گرنے کے بعد ہرطرف آہ وبکا کی آوازیں بھی سُنی گئی ہیں ، دوسری طرف ریسکیو ٹیمیں بھی پہنچ رہی ہیں تاہم جو تازہ ترین نقصان کی تفصیلات دی گئی ہیں اس کے مطابق ایک شخص جانبحق جبکہ تین زخمی ہوئے ہیں

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button