تازہ ترینخبریںپاکستان

وزیر اعظم آج سہ پہر عوام سے ٹیلی فونک گفتگو کریں گے

وزیر اعظم عمران خان آج سہ پہر 3 بجے عوام سے براہ راست ٹیلی فونک گفتگو کریں گے۔

وزیر اعظم کا آج پانچویں بار ٹیلیفون کے ذریعے عوامی رابطہ ہوگا۔

دوسری جانب عمران خان آج صحافیوں اور اداکاروں سے وزیر اعظم ہاؤس میں ملاقاتیں کریں گے۔

ذرائع ک کہنا ہے کہ ملاقاتوں میں وزیراعظم موجودہ صورتحال پر صحافیوں اور اداکاروں کو اعتماد میں لیں گے۔

ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ملاقاتوں میں وزیراعظم دھمکی آمیز خط بارے بھی آگاہ کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button