Uncategorized

فواد چوہدری کو وزارتِ قانون و انصاف کا اضافی قلمدان کیوں سونپا گیا؟

وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کو وزارتِ قانون و انصاف کا اضافی قلمدان سونپ دیا گیا۔

کابینہ ڈویژن نے وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری کو وزارتِ قانون و انصاف کا اضافی قلمدان سونپے جانے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد اس سے قبل اپنی پریس کانفرنس میں اپوزیشن جماعتوں کو کالعدم قرار دینے کا اشارہ بھی دے چکے ہیں۔

شیخ رشید کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری اب وزیرِ قانون ہیں ، وہ اپوزیشن جماعتوں کو کالعدم قرار دینے کی ہدایت کریں تو نوٹیفائی کر دوں گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button