تازہ ترینخبریںپاکستان سے

کوئی گیڈر کی کھال پہن کر نواز شریف نہیں بن جاتا, مریم نواز

پاکستان مسلم لیگ ن کی رہنما مریم نواز کی گزشتہ روز 25 مارچ کو لاہور میں کارکنوں سے خطاب کے دوران ایسی زبان لڑکھڑائی کہ ان کا جملہ سوشل میڈیا پر مذاق بن گیا۔

مائیکرو بلاگنگ سائٹ پر صارفین نے ویڈیوز شیئر کرکے مریم نواز کی زبان پھسلنے کا مذاق بنا ڈالا۔ مریم نواز نے خطاب کے دوران کہا تھا کہ “میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ کوئی گیڈر کی کھال پہن کر نواز شریف نہیں بن جاتا”۔

خطاب کے دوران مریم نے بلاول بھٹو کی بھی اردو کو نشانہ بنایا اور کہا کہ دل کرتا ہے کہہ دوں ’کانپيں ٹانگ رہی ہيں”۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button