تازہ ترینخبریںپاکستان

تھانے میں سالگرہ منانا ایس ایچ او کو مہنگا پڑ گیا

لاہور کے علاقے فیصل ٹاؤن کے ایس ایچ او کو تھانے میں سالگرہ کرنا مہنگا پڑگیا ہے۔

یاسر بشیر نے کمرے میں کیک کاٹنے سے پہلے سی سی ٹی وی کیمروں پر کپڑا ڈلوادیا۔

ڈی آئی جی نے پولیس اسٹیشن کے بند کیمروں کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایچ او یاسر بشیر اور لیڈی سب انسپکٹر کو معطل کردیا ہے۔

جواب دیں

Back to top button