تازہ ترینخبریںپاکستان

عمران خان کو ورلڈ وار ہيروز کی يادگار پر سلامی دی جائے گی

وزيراعظم عمران خان 23 فروری کو روس پہنچيں گے جہاں انہيں ورلڈ وار ہيروز کی يادگار پريڈ گراؤنڈ پر سلامی دی جائے گی۔

اس تقریب میں  روسی صدر ولادی مير پيوٹن بھی موجود ہونگے۔

وزیراعظم عمران خان ورلڈ وار ہيروز کی يادگار پر گلدستہ بھی رکھيں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button