تازہ ترینخبریںسپورٹس

آسٹریلیا نے ہاکستان کے خلاف ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی کھیلنے کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا

 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا جس کی قیادت ایرون فنچ کریں گے۔

ڈیوڈ وارنر، پیٹ کمنز، جوش ہیزل ووڈ، مچل اسٹارک اور گلین میکسویل اسکواڈ کا حصہ نہیں ہوں گے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ٹیسٹ سیریز کے بعد تین ون ڈے اور ایک ٹی 20 راولپنڈی میں کھیلا جائے گا۔ پہلا ٹیسٹ 4مارچ سے راولپنڈی میں شروع ہوگا۔

سیریز کا دوسرا ٹیسٹ کراچی میں 12 سے 16 مارچ کے درمیان جبکہ تیسرا ٹیسٹ لاہور میں 21 سے 25 مارچ کے درمیان کھیلا جائے گا۔

اسکواڈ

اسکواڈ میں کپتان ایرون فنچ، سین ایبٹ، ایشٹن اگر، جیسن بیرنڈورف، الیکس کیری، نیتھن ایلس، کیمرون گرین، ٹریوس ہیڈ، جووش انگلش، مارنس لیمبوشن، مچل مارش، بین میک ڈیمروٹ، کین رچرڈسن، اسٹیو اسمتھ، مارکس اسٹونس، ایڈم زیمپا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button