تازہ ترینخبریںدنیا

ملائیشین خاتون وزیر کا شوہروں کو نافرمان بیویوں کی پٹائی کرنے کا مشورہ

ملائیشیا کی خاتون وزیرنے شوہروں کو نافرمان بیویوں کی پٹائی کرنے کا مشورہ دے دیا۔
ملائیشیا کی وزیر برائے سماجی اور خانگی امورسیتی زیلا محمد یوسف نے سوشل میڈیا پر جاری کئے گئے بیان میں شوہروں کوبات نہ ماننے والی بیویوں کی پٹائی لگانے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ بات چیت سے نہ ماننے والی بیویوں کی پٹائی لگائیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ اگر بیویاں سمجھانے پر بھی بات مانیں اور اپنا رویہ تبدیل نہ کریں تو پہلے3روز کے لئے انہیں چھوڑ دیں اور اگر بیوی پھر بھی ضد سے باز نہ آئے تو شوہر اس پرہاتھ اٹھا سکتا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button