تازہ ترینخبریںدلچسپ و حیرت انگیز

اب حادثات میں مرنے والے جانور کی لاش کھانے کی اجازت ہوگی

امریکہ میں کئی مقامات پر جانور گاڑیوں سے ٹکرا کر ہلاک ہوجاتے ہیں۔ اس ضمن میں ریاست وائیومنگ نے اب ان جانوروں کو کھانے کی اجازت دے دی ہے۔

امریکی میڈیا کے مطابق دی گئی اب وائیومنگ گیم اینڈ فش ڈپارٹمنٹ کے مطابق نیا قانون آپ کو اجازت دیتا ہے کہ آپ کار حادثے کے شکار جانور کا گوشت کھا سکتے ہیں حتی کہ سڑک کنارے پڑے جانوروں کو بھی پکا کر کھایا جاسکتا ہے۔
وائیومنگ گیم ایںڈ فِش کے مطابق محکمہ ٹرانسپورٹ کی 511ایپ پر مردہ جانور کی درخواست کی جاسکتی ہے اور ادارہ اس کی اجازت دے گا اور اگر اس کے علم میں کوئی جانور ہوا تو وہ اس کی نشاندہی بھی کرے گا۔
اجازت ملنے کے بعد آپ کو حادثات میں مرنے والے جانور کی لاش اٹھانے کی اجازت ہوگی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button