تازہ ترینخبریںکاروبار

ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ہو گیا

ملک بھر میں ایک مرتبہ پھر امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ تگڑا ہو گیا۔
سٹیٹ بینک  کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے دوسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 11پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ۔ اعداد و شمار کے مطابق روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 175روپے78پیسے سے گر کر 175روپے 67پیسے ہو گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button