تازہ ترینخبریںدلچسپ و حیرت انگیز

ٹک ٹاک نے پاکستان میں 60لاکھ سے زائد غیر اخلاقی ویڈیوز بلاک کر دیں

ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ ٹک ٹاک نے کریک ڈا¶ن کرتے ہوئے پاکستان میں 60لاکھ سے زائد غیر اخلاقی ویڈیوز بلاک کر دیں۔
ٹک ٹاک نے 93فیصد ویڈیوز کو اپ لوڈ ہونے کے 24گھنٹے کے اندر ہٹا دیا، 95فیصد ویڈیوز کو صارفین کی شکایت پر ہٹایا گیا،
سال 2021کی تیسری سہ ماہی میں 60لاکھ 19ہزار سے زائد ویڈیوز بلاک کی گئیں ۔
دنیا بھر میں کمیونٹی گلائیڈ لائنز کی خلاف ورزی پر 9کروڑ 14لاکھ سے زائد ویڈیوز بلاک کیں، بلاک کی گئی 88فیصد ویڈیوز کو صارفین کے دیکھنے سے قبل ہٹایا گیا ۔
واضح رہے کہ غیر اخلاقی ویڈیوز اپ لوڈ کرنے میں پاکستانیوں کا چوتھا نمبر ہے، ہٹائی گئی ویڈیوز 73فیصد ہراسانی سے تعلق رکھتی تھیں اور 72فیصد ویڈیوز نفرت انگیز رویے پر مبنی تھیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔

Back to top button