تازہ ترینخبریں

ڈالر76 پیسے مہنگا، 175.47 روپے کا ہوگیا

ملک بھر میں امریکی ڈالر کی قیمت میں یکدم بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے پہلے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 76 پیسے کا بڑا اضافہ دیکھا گیا۔
اعداد و شمار کے مطابق روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت 174 روپے 71 پیسے سے بڑھ کر 175 روپے 47 پیسے ہو گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button