تازہ ترینخبریںدنیا

افغانستان: مسجد کے دروازے پر بم دھماکا، ایک نمازی جاں بحق، متعدد زخمی

شمالی افغانستان میں ایک مسجد کے دروازے پر ہونے والے دھماکے میں ایک نمازی جاں بحق اوردیگر 7 زخمی ہو گئے۔

خبر رساں ایجنسی اے پی کے مطابق دھماکا صوبہ بادغیس کے صدر مقام قلعہ نو شہر میں ہوا جس کی سرحد وسط ایشیائی ملک ترکمانستان سے ملتی ہے۔

صوبہ بادغیس کے باز محمد سروری نے بتایا کہ دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہے تاہم تحقیقات جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button