تازہ ترینخبریںسپورٹس

کیٹ میڈلٹن برطانوی رگبی فٹبال یونین کی سرپرست مقرر

شہزادی کیٹ میڈلٹن کو برطانوی رگبی فٹبال یونین کی سرپرست مقرر کر دیا گیا۔

برطانوی میڈیا کے مطابق اس سے قبل یہ عہدہ شہزادہ ہیری کے پاس تھا،

شاہی محل کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق کیٹ مڈلٹن رگبی فٹبال یونین کی سرپرست ہوں گی،

ڈچس آف کیمبرج برطانوی رگبی فٹبال یونین سنبھالنے والی شاہی خاندان کی پہلی خاتون ہیں۔ شہزادہ ولیم کی اہلیہ نے رگبی سٹیڈیم میں کھلاڑیوں کے ساتھ پریکٹس سیشن میں حصہ لیا اور کھیل سے اپنی دلچسپی ظاہر کی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button