تازہ ترینخبریںپاکستان

رانا بلال یونس یونیورسٹی آف لاہور کے پبلک ریلیشن آفیسر مقرر

دی یونیورسٹی آف لاہور نے رانا بلال یونس کو پبلک ریلیشن آفیسر مقرر کردیا ہے۔

رانا بلال یونس شعبہ ہیومن ریسورس سمیت یونیورسٹی آف لاہور کے انتظامی معاملات احسن انداز میں چلانے کا وسیع تجربہ رکھتے ہیں.

اِسی لیے یونیورسٹی انتظامیہ نے رانا بلال یونس کی کارکردگی کو مدنظر رکھتے ہوئے اِنہیں پبلک ریلیشن آفیسر کی اہم ذمہ داری سونپی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button