تازہ ترینخبریںکاروبار

سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ ریکارڈ

ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 7امریکی ڈالر کا اضافہ دیکھا گیا اور قیمت 1845امریکی کرنسی ہو گئی ہے۔

بین الاقوامی مارکیٹ میں قیمتیں بڑھنے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالہ، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت میں 500روپے کا اضافہ دیکھا گیا اور نئی قیمت 1 لاکھ 27ہزار 150روپے ہو گئی ہے۔

دس گرام سونے کی قیمت میں 429روپے کی بڑھوتری دیکھی گئی اور نئی قیمت 1لاکھ 9ہزار 11روپے ہو گئی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button