تازہ ترینخبریںکاروبار

روپے کے مقابلے میں ڈالر مزید مہنگا

ملک بھر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔

سٹیٹ بینک کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ہفتے کے تیسرے کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں مزید 26پیسے کا اضافہ دیکھا گیا اور قیمت 176روپے 72پیسے سے بڑھ کر 176روپے 98پیسے ہو گئی ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ روز بھی انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 26پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button