کاروبار
لاہور کے شہریوں کے لئے خوشخبری، اب سستے پلاٹ ملیں گے، کیسے؟ جانیئے

شہریوں کے لئے خوشخبری ایل ڈی اے سٹی کے پلاٹ آسان اقساط پر دینے کا فیصلہ، ایل ڈی اے نے تیسری قرعہ اندازی کے شیڈول کا اجراء کردیا۔
ایل ڈی اے نے پلاٹوں کی آئندہ قرعہ اندازی میں ایل ڈی اے سٹی کے ایک کنال کے پلاٹ آسان اقساط پر مارکیٹ میں پیش کر دیئے،ایل ڈی اے اس سال کی دوسری قرعہ اندازی مئی میں کرے گا,ایل ڈی اے قرعہ اندازی میں ایل ڈی اے سٹی، سبزہ زار اور گجرپورہ کے پلاٹ آسان اقساط پر قرعہ اندازی میں رکھے گا۔