کاروبار

پاکستان میں آج سونے کی قیمت کیا رہی؟

ملک بھر میں آج سونے کی قیمت میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی۔

آل پاکستان جیمز لینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 78 ہزار 800 روپے پربرقرار ہے۔

ایسوسی ایشن نے بتایا کہ اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 2 لاکھ 39 ہزار 26 روپے برقرار رہی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں فی اونس سونے کی قیمت 2683 ڈالرپر برقرار ہے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button