کاروبار

پے پال: پاکستان میں فری لانسرز کیلیے بڑی خوشخبری

فری لانسرز کیلیے بڑی خوشخبری ہے کہ رقم کی منتقلی اور آن لائن ادائیگیوں کے نظام کو چلانے والی کمپنی ’پے پال‘ پاکستان میں سروسز فراہم کرنے کیلیے تیار ہے۔

نگراں وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن عمر سیف نے بتایا کہ پے پال انٹرنیشنل پیمنٹ گیٹ وے کے ذریعے پاکستان میں سروسز دے گا، پے پال اسٹریٹیجک پارٹنرشپ کے ذریعے پاکستان آنے پر رضا مند ہوا ہے۔

وزارت آئی ٹی کے حکام نے بتایا کہ پے پال کی آمد سے فری لانسرز کی ادائیگیوں کا مسئلہ حل ہو جائے گا

جواب دیں

Back to top button