تازہ ترینخبریںپاکستان سے
پنجاب کے 143 اسسٹنٹ کمشنرز کی کارکردگی رپورٹ جاری٬ لاہور پیچھے رہ گیا

پنجاب بھر کے 143 اسسٹنٹ کمشنرز کی کارکردگی رپورٹ جاری کردی گئی لاھور کے اسسٹنٹ کمشنرز نمایاں کارکردگی نہ دیکھا جاسکے پہلے نمبر پر اسسٹنٹ کمشنر بہاولنگر ، دوسرے پر اسسٹنٹ کمشنر سمندری تیسرے پر اسسٹنٹ کمشنر تانیدووالہ رہے جبکہ لاھور کے اسسٹنٹ کمشنر کینٹ 23 ویں ، ماڈل ٹاؤن 25 ویں ، تحصیل شالیمار 45 ویں رائیونڈ 58 جبکہ تحصیل سٹی لاھور 84 ویں نمبر پر رہیں پنجاب کے تمام 143 اسسٹنٹ کمشنرز کی کارکردگئی میں سے آخری نمبروں میں 141 پر اسسٹنٹ کمشنر لیہ ، 142 پر پتوکی جبکہ کے 143 ویں نمبر اسسٹنٹ کمشنر سوہاوہ رہے