
🚨 #اصلی_ہیرو 🚨
عمران خان کی گرفتاری کی خوشی میں ایک غریب مرغی فروخت کرنے والے نے تمام مرغیوں کا گوشت فری میں بانٹ دیا یہی لوگ ہمارے اصلی ہیرو ہیں جو ملک دشمن کی گرفتاری پر خوش ہیں اور خوشحالی کی امید لگائے بیٹھے ہیں pic.twitter.com/N6kQyr7tSe— 𝐌𝐮𝐛𝐚𝐬𝐡𝐚𝐫 𝐀𝐛𝐚𝐬𝐬 (@Mubashar_300) August 5, 2023