تازہ ترینخبریںپاکستان سے

چیئرمین پی ٹی آئی کے طبی معائنے کیلئے میڈیکل بورڈ کی تشکیل

وفاقی حکومت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے طبی معائنے کے لیے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا .

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے چار رکنی میڈیکل بورڈ کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ، چار رکنی بورڈ پولی کلینک کے ڈاکٹروں پر مشتمل ہے۔ اس بورڈ میں فزیشن ڈاکٹر فرید اللہ شاہ چیئرمین ہوں گے۔ ڈاکٹر مامون قادر ، ڈاکٹر محمد اختر اور امتیاز احمد بورڈ کا حصہ ہوں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button