تازہ ترینتحریکخبریںپاکستان

القادر یونیورسٹی کیس: عمران خان کی اہلیہ نے نیب انکوائری کو عدالت میں چیلنج کردیا

سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے القادر یونیورسٹی کے معاملے میں نیب انکوائری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

تفصیلات کے مطابق القادر یونیورسٹی کے معاملے پر سابق وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ بشری عمران خان نے نیب انکوائری کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔

درخواست میں چیئرمین اور ڈی جی نیب راولپنڈی کو فریق بنایا گیا اور موقف اختیار کیا گیا ہے کہ سیاسی مخالفین نے بے بنیاد الزامات پر نیب تحقیقات کا آغاز کیا۔

درخواست میں استدعا کی گئی کہ عدالت نیب کی انکوائری کی تفصیلات فراہم کرنے کا حکم دے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button