تازہ ترینخبریںسیاسیات

ن لیگ نے پنجاب میں 14 مئی کو شیڈول الیکشن کا بائیکاٹ کر دیا

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی قیادت نے پنجاب میں 14 مئی کو شیڈول صوبائی اسمبلی کے انتخابات کا بائیکاٹ کر دیا۔

ذرائع کے مطابق مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں کسی بھی امیدوار کو ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس حوالے سے لیگی قیادت کا کہنا ہے کہ 14 مئی کو الیکشن کے حوالے سے (ن) لیگ کا مؤقف واضح ہے، شیڈول کے مطابق امیدوار آج ٹکٹ جمع کروا سکتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button