تازہ ترینخبریںپاکستان

عدالت نے وزیراعظم آزاد کمشیر کو نا اہل قرار دے دیا

آزاد کشمیر ہائیکورٹ کے فل کورٹ نے وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کو نااہل کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر کیخلاف توہین عدالت درخواست پر ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی جس کے بعد ہائیکورٹ کے فل کورٹ نے وزیراعظم آزادکشمیرکو سزا دیتے ہوئے نااہل کردیا۔

عدالت نے وزیراعظم آزادکشمیر نے عدالے سے معافی کی درخواست کی تھی جسے عدالت نے قبول نہ کرتے ہوئے نا اہل قرار دیدیا۔

عدالت نے آزاد کشمیر کے وزیراعظم کو عدالت برخاست ہونے تک سزا سنائی اور انہیں کسی بھی پبلک عہدے کے لیے نا اہل قرار دیا ہے

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button