تازہ ترینخبریںسیاسیات

پرویزالہٰی کا مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے رابطہ

پی ٹی آئی کے مرکزی صدر پرویزالہٰی نے مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں سے رابطہ کیا ہے۔

 پرویزالہٰی کی خالد مقبول صدیقی، مصطفی کمال اور ڈاکٹر وسیم اختر سے ٹیلیفون پر گفتگو ہوئی۔

پرویزالہٰی نے ڈاکٹر طاہر القادری کے صاحبزادے اور خرم نواز گنڈاپور سے بھی گفتگو کی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button