تازہ ترینخبریںپاکستان

ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ) کی عوامی اجتماعات کی کوریج پر پابندی کی مذمت

ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ) نے پیمرا کی جانب سے عوامی اجتماعات کی کوریج پر پابندی کی مذمت کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا ہے۔

ایک بیان میں ایمنڈ نے کہا پیمرا نے ایک بار پھر ایک اور سیاہ حکم نامہ جاری کیا جو کسی صورت قابل قبول نہیں ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button