Welcome to JEHANPAKISTAN   Click to listen highlighted text! Welcome to JEHANPAKISTAN
تازہ ترینخبریںپاکستان سے

اسلام آباد کی ٹیم کا عمران خان کو وارنٹ گرفتاری کے بعد حراست میں لینے کا معاملہ

عمران خان کےوارنٹ گرفتاری کامعاملہ صوبائی کابینہ نےگرفتاری کی اجازت دینےپرسرجوڑلیے.

ذرائع محکمہ داخلہ کیمطابق وزیراعلی پنجاب کی سربراہی میں صوبائی کابینہ گرفتاری کے پہلوؤں پرغورکررہی ہے.

صوبائی کابینہ اجلاس میں چیف سیکرٹری پنجاب،آئی جی پنجاب اورایڈینشل چیف ہوم سیکرٹری سمیت متعلقہ افسران شریک ہوئے صوبائی کابینہ کی جانب سےاجازت ملنےپراسلام آبادپولیس کو گرفتاری کی اجازت دی جائےگی.

صوبائی کابینہ کی اجازت پرمحکمہ داخلہ گرفتاری کی اجازت دےگا،محکمہ داخلہ کی اجازت ملنےپرعمران خان کی گرفتاری عمل میں لائی جائےگئ

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Click to listen highlighted text!