Welcome to JEHANPAKISTAN   Click to listen highlighted text! Welcome to JEHANPAKISTAN
تازہ ترینخبریںدنیا سے

امریکا کا روس سے یوکرین جنگ روکنے کا مطالبہ

امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے روس سے یوکرین جنگ روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک یوکرین کا دفاع کرنا پڑا کریں گے۔

نئی دہلی میں روسی ہم منصب سرگئی لاوروف سے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے جی ٹوئنٹی اجلاس کی سائیڈ لائن پر ملاقات کی۔

10 منٹ طویل اس ملاقات انٹونی بلنکن نے واضح کیا کہ روس نیو سٹارٹ معاہدہ معطل کرنے پر نظرثانی کرے اور روس میں قید امریکی شہری کو رہائی دی جائے۔

دوسری جانب امریکی مطالبات پر روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف کا ردعمل سامنے نہیں آسکا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Click to listen highlighted text!