تازہ ترینخبریںکاروبار

بلیک واٹر کی بم پروف گاڑیاں پاکستان میں فروخت ہونے کا انکشاف

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس میں بلیک واٹر کے زیراستعمال تین بم پروف گاڑیاں پاکستان میں مارکیٹ میں فروخت کیلئے موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے

پی اے سی نے سیکرٹری داخلہ سے رپورٹ طلب کرلی، پبلک اکائونٹس کمیٹی کاگاڑیاں مارکیٹ آنے کی تحقیقات کاحکم، سیکرٹری داخلہ سے رپورٹ طلب ، دوران اجلاس چیئرمین نے انکشاف کیا کہ تین بم پروف گاڑیاں ایک مقامی کمپنی فروخت کر رہی ہے.

سیکرٹری داخلہ نے کہا کہ بم پروف گاڑی مارکیٹ میں فروخت نہیں کی جا سکتی

پی اے سی نے بلیک واٹر کے زیر استعمال بم پروف گاڑیاں مارکیٹ میں آنے کی تحقیقات کا حکم دیدیا

کمیٹی نے اسلام آباد میں امن و امان کے حالات خراب ہونے پر اظہار تشویش کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button