تازہ ترینخبریںپاکستان

پہلے مریم نواز وطن واپس آئیں گی ، احسن اقبال

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پہلے مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز وطن واپس آئیں گی۔

انہوں نے کہا کہ جب ملک میں عام انتخابات کی مہم ہو گی ، تو اس کی قیادت کرنے کے لیے نوازشریف بھی واپس آجائیں گے۔

قبل ازیں ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی نے بلدیاتی اداروں کا قتل عام کیا لوگ اس کا حساب لیں گے ، جو کانٹے ہم چن رہے ہیں وہ عمران خان پھیلا کر گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button