تازہ ترینتحریکخبریں

پی ٹی آئی کا پنجاب اسمبلی توڑنے کا حتمی فیصلہ

تحریک انصاف نے پنجاب اسمبلی فوری توڑنے کا فیصلہ کر لیا۔ اس حوالے سے عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی ملاقات ہوگی۔

عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کے اجلاس میں فوری اسمبلی توڑنے پر اتفاق رائے ہوگیا۔اجلاس کے شرکاء نے رائے دی کہ پنجاب اسمبلی توڑنے میں دیر نہیں ہونی چاہیے۔تاہم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کی ملاقات میں اسمبلی توڑنے کا حتمی فیصلہ ہوگا ۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button