تازہ ترینخبریںپاکستان

پنجاب اسمبلی توڑ دی گئی، وزیر اعلیٰ نے سمری گورنر کو بھیج دی

 پنجاب اسمبلی توڑ دی گئی ہے۔

 وزیراعلیٰ نے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کر دیے

پنجاب اسمبلی تحلیل  کرنے کی ایڈوائس گورنر پنجاب کو بھجوا دی گئی،  گورنر اسمبلی تحلیل نہیں کرتے تو 48 گھنٹےمیں اسمبلی خود تحلیل ہوجائے گی

اس سے قبل عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کے اجلاس میں فوری اسمبلی توڑنے پر اتفاق کیا گیا۔

اجلاس کے شرکاء نے رائے دی تھی کہ پنجاب اسمبلی توڑنے میں دیر نہیں ہونی چاہیے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button