تازہ ترینتحریکخبریں

گورنر کا اقدام عدالت کو کالعدم قرار دینا چاہیے ۔ بیرسٹر علی ظفر

بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ گورنر کا اقدام عدالت کو کالعدم قرار دینا چاہیے۔

لاہور ہائیکورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ گورنر کے پاس ایسے آرڈر کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ گورنر کے پاس آئین کے تحت فیصلے پر شواہد ملے تو عدم اعتماد کا ووٹ لیں گے، شواہد نہ ملے تو اعتماد کا ووٹ نہیں لیں گے۔

انہوں نے کہا کہ ہم آئین پر بحث کر رہے ہیں، ووٹ لینے کا مسئلہ نہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button