تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے پارلیمانی پارٹی اجلاس میں شرکت کیلئے177ممبران اسمبلی پہنچ چکے ہیں۔
فواد چوہدری نے کہا کہ ق لیگ کے 10 ارکان کچھ دیر میں پہنچ جائیں گے ۔ اجلاس میں 187 ارکان شامل ہوں گے۔