تازہ ترینخبریںسپورٹس

سعودی ڈاکار ریلی میں قطری ڈرائیور سب سے آگے

سعودی عرب میں جاری ڈاکار ریلی میں قطری ڈرائیور ناصر العطیہ نے پانچواں اور چھٹا مرحلہ جیت لیا اور ریلی جیتنے کی پوزيشن میں آگئے۔

ریلی میں العطیہ اوورآل اسٹینڈنگ میں ایک گھنٹے کی برتری کے ساتھ سب سے آگے ہیں۔

واضح رہے کہ سعودی عرب میں 31 دسمبر 2022 سے شروع ہونے والی ڈاکار ریلی 15 جنوری تک جاری رہے گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button