تازہ ترینخبریںدنیا

آسٹریلیا میں 2 ہیلی کاپٹرز کی فضا میں ٹکر ، 4 افراد ہلاک ، تین زخمی

آسٹریلیا میں 2 ہیلی کاپٹرز دوران پرواز ٹکرا گئے جس کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک ہوگئے۔

سڈنی سے خبر ایجنسی کے مطابق حادثے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔

جواب دیں

Back to top button