تازہ ترینخبریںسپورٹس

قومی سنوکر چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

قومی سنوکر چیمپئن شپ کا فائنل سندھ کے سلطان محمد اور اسلام آباد کے شان نعمت کے مابین آج کھیلا جائے گا۔

گزشتہ دن کھیلے گئے سیمی فائنل میں اویس اللّٰہ منیر اور شاہد آفتاب کو شکست ہوگئی تھی۔

جواب دیں

Back to top button