تازہ ترینخبریںکاروبار

ملک میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا

ملک بھر میں گیس کا بحران شدت اختیار کر گیا، کئی شہروں میں گیس کی شدید کمی کے باعث شہریوں کو پریشانی کا سامنا ہے۔

حکومت کا مؤقف ہے کہ پیک آورز میں گیس کی فراہمی معمول کے مطابق ہے ، گیس کی لوڈشیڈنگ مخصوص گھنٹوں میں ہوتی ہے ۔

حکومت کا کہنا ہے کہ بعض مقامات پر گیس پریشر کا مسئلہ موجود ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button