تازہ ترینخبریںدنیاکاروبار

روسی تیل کی خریداری ، پاکستان کو امریکا کا گرین سگنل

امریکا نے پاکستان کو روس سے تیل برآمد کرنے کے لیے گرین سگنل دے دیا۔

امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ امریکا نے روس پر تیل برآمد کرنے کے لیے اب تک پابندیاں نہیں لگائیں۔ پاکستان کی تیل کی ضروریات سمجھ سکتے ہیں ، دیگر حکومتوں پر بھی سستا تیل خریدنے کے لیے دباؤ ہے۔

امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ ہر ملک کو اپنے حالات اور تیل کی ضروریات کے مطابق فیصلہ لینا ہو گا۔اتحادیوں کے ساتھ مل کر مہنگے تیل کے عالمی منڈی پر اثرات سے نمٹنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ لمبے عرصے تک روسی تیل پر دار و مدار کم کرنے کے لیے اقدامات کیے جائیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button