تازہ ترینخبریںپاکستان

2 صوبائی اسمبلیوں کا فیصلہ ایک ہفتے میں ہو جائے گا : شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ 2 صوبائی اسمبلیوں کا فیصلہ ایک ہفتے میں ہو جائے گا۔

شیخ رشید نے ٹویٹر پر لکھا ہے کہ ملک معاشی طور پر تباہ اور اقتدار کے بھوکوں کا جمعہ بازار لگا ہوا ہے۔ والدین اپنے بچوں کا گلا کاٹ رہے ہیں اور یہ یورپ میں چھٹیاں گزار رہے ہیں۔

سابق وزیرِ داخلہ نے لکھا ہے کہ اداروں کا سیاست سے دور ہونا قابلِ تحسین ہے لیکن ادارے اپنے عوام سے دور نہیں رہ سکتے۔ آج سے ریسکیو آپریشن کا پہلا دن ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button