تازہ ترینخبریںسپورٹس

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریبِ رونمائی ملتوی

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی تقریبِ رونمائی ملتوی کر دی گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان بین سٹوکس کی طبیعت کی ناسازی کے باعث تقریب ملتوی ہوئی جو اب کل ٹیسٹ میچ شروع ہونے سے قبل کی جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بین سٹوکس اور بابر اعظم کل ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی میں حصہ لیں گے۔راولپنڈی میں انگلش ٹیم کے کپتان بین سٹوکس اور 7 کھلاڑیوں سمیت اسکواڈ کے 14 افراد بدہضمی کا شکار ہو گئے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button