تازہ ترینخبریںپاکستان

پیپلز پارٹی کا یوم تاسیس : آج کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کیا جائے گا

پیپلز پارٹی کے یوم تاسیس کے سلسلے میں آج کراچی میں نشتر پارک اور اطراف کے علاقوں کو پیپلز پارٹی کے پرچموں اور بینرز سے سجا دیا گیا۔

یوم تاسیس کے موقعے پر پیپلز پارٹی آج کراچی میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کرے گی۔

نشتر پارک میں یوم تاسیس کی مناسبت سے ہونے والے جلسے سے بلاول بھٹو زرداری خطاب کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button