تازہ ترینخبریںپاکستان

حکمراں اتحاد پنجاب میں تبدیلی کیلئے سرگرم ، زرداری کا لاہور میں قیام کا فیصلہ

سابق صدر آصف علی زرداری نے اب لاہور میں ڈیرے ڈالنے کا فیصلہ کرلیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اب آصف زرداری مشن لاہور پر کام شروع کریں گے۔ حکمراں اتحاد پنجاب میں تبدیلی کے لیے سرگرم ہوگیا، حکمراں اتحاد نے مشن لاہور کا ٹاسک آصف علی زرداری کو دے دیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ آصف علی زرداری آئندہ چند دن میں مشن لاہور کے لیے روانہ ہوں گے۔ سابق صدر پاکستان مشن کے لیے کچھ دن لاہور میں قیام کریں گے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button