تازہ ترینخبریںدنیاٹیکنالوجی

برطانیہ نے سکیورٹی رسک قرار دے کر چینی سکیورٹی کیمروں پر پابندی لگا دی

برطانیہ کی حکومت نے سکیورٹی رسک قرار دیتے ہوئے سرکاری محکموں, وزارتوں اور حساس مقامات پر چین کے تیارکردہ سکیورٹی کیمرے نصب کرنے سے روک دیا ہے۔

برطانوی وزیر اولیور ڈؤڈن نے کہا ہے کہ ویژوئل سرویلیئنس سے جڑے حال یا مستقبل میں برطانیہ کو درپیش کسی سکیورٹی رسک کے پیش نظر چینی ساختہ سکیورٹی کیمروں کی سرکاری اداروں اور حساس مقامات پر  تنصیب پر پابندی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

برطانیہ نے چینی قانون کی بھی حوصلہ شکنی کی ہے جس کے تحت کمپنیاں نگرانی کے نظام کی انٹیلی جنس بیجنگ کی سکیورٹی سروسز کے ساتھ شیئر کرنے کی پابند ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button