تازہ ترینخبریںپاکستان

وزیر خارجہ بلاول بھٹو سے امریکی سفیر کی ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ملاقات کی ہے، ملاقات کے دوران پاکستان میں سیلاب سے متاثرہ افراد کی بحالی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے سفیر ڈونلڈ بلوم سے سیلاب متاثرین کی امداد پر امریکا کا شکریہ ادا کیا۔دونوں شخصیات کے درمیان باہمی تعلقات کے فروغ پر بات چیت سمیت تجارتی روابط میں اضافے پر بھی اتفاق کیا گیا

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button